مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے بادشاہ شیخ صبا الاحمد الصباح نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جنگ کا جاری رہنا ہم سب کے لئے خطرے کا باعث ہے اور اس خطرے کو مذاکرات کے ذریعہ دور کیا جاسکتا ہے۔ کویت کے بادشاہ نے سویڈن میں یمن جنگ کے خاتمہ کے سلسلے میں جاری مذاکرات کے کامیاب ہونے کی توقع ظاہر کی۔
کویت کے بادشاہ نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن میں جنگ کا جاری رہنا ہم سب کے لئے خطرے کا باعث ہے اور اس خطرے کو مذاکرات کے ذریعہ دور کیا جاسکتا ہے۔
News ID 1886317
آپ کا تبصرہ